ADNAN MOBILE SHOP

Kamal Brand MP3 (KSP07)

★★★★★5.0
Rs.3,800.00

Kamal KSP-07 — Portable Bluetooth Speaker

🔋 1200mAh بیٹری، تقریباً 6 گھنٹے تک Play Time۔

🔊 آواز صاف، خوبصورت اور بھرپور ہے۔

🎶 میوزک سننے کے لیے بہترین ساؤنڈ کوالٹی۔

📱 Bluetooth کے ساتھ آسانی سے موبائل سے کنیکٹ کریں۔

💾 USB اور Memory Card سے بھی میوزک چلانے کی سہولت۔

🎒 کمپیکٹ ڈیزائن، گھر، دکان اور سفر کے لیے بہترین۔