ADNAN MOBILE SHOP

CLOUD AiR WiFi 4G Device

اگلے مرحلے میں اپنا نام، فون نمبر اور ڈیلیوری کا پتہ درج کریں۔

★★★★★5.0
Rs.6,499.00 Rs.7,500.00

CLOUD AiR-WiFi – 4G Portable Pocket Wi-Fi

CLOUD AiR-WiFi ایک کم قیمت اور بہترین 4G Pocket Wi-Fi ڈیوائس ہے، جس میں اچھی Battery Timing اور بہتر Internet Performance ملتی ہے۔ یہ گھر، دکان، دفتر اور سفر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

اہم خصوصیات:

- Full Unlocked Device

- تمام پاکستانی نیٹ ورکس کی سپورٹ: Jazz، Ufone، Telenor، Zong اور SCOM

- 4G Internet Connectivity

- اچھی Battery Timing

- بہتر Internet Performance

- Compact & Portable Design

- کم قیمت میں بہترین انتخاب

Available at Adnan Mobile Shop


🌐 adnanmobileshop.com